چوپایوں کو باندھ کر نشانہ لگانا اور مثلہ کرنا منع ہے۔
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ زَيْدِ بْنِ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنْ صَبْرِ الْبَهَائِمِ.
انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے جانوروں کو باندھ کر نشانہ لگانے سے منع فرمایا۔
It was narrated that Anas bin Malik (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ forbade tying up animals."
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الصید ٢٥ (٥٥١٣)، صحیح مسلم/الصید ١٢ (١٩٥٦)، سنن ابی داود/الأضاحي ١٢ (٢٨١٦)، سنن النسائی/الضحایا ٤٠ (٤٤٤٤)، (تحفة الأشراف: ١٦٤٠)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/١١٧، ١٧١، ١٩١) (صحیح )