عقیقہ کا بیان
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ إِسْحَاق، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْسَمُرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: كُلُّ غُلَامٍ مُرْتَهَنٌ بِعَقِيقَتِهِ، تُذْبَحُ عَنْهُ يَوْمَ السَّابِعِ، وَيُحْلَقُ رَأْسُهُ وَيُسَمَّى.
سمرہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ہر لڑکا اپنے عقیقہ میں گروی ہے، اس کی طرف سے ساتویں دن عقیقہ کیا جائے، اس کا سر مونڈا جائے، اور نام رکھا جائے ۔
It was narrated from Samurah that the Prophet ﷺ said: "Every boy is mortgaged by his Aqiqah, so slaughter for him on the seventh day, and shave his head, and name him."
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الأضاحي ٢٣ (١٥٢٢)، سنن ابی داود/الضحایا ٢١ (٢٨٣٧، ٢٨٣٨)، سنن النسائی/العقیقة ٤ (٤٢٢٥)، (تحفة الأشراف: ٤٥٨١)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/العقیقة ٢ (٥٤٧٢)، مسند احمد (٥/٧، ٨، ١٢، ١٧، ١٨، ٢٢)، سنن الدارمی/الأضاحي ٩ (٢٠١٢) (صحیح )