عقیقہ کا بیان
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ، عَنْسَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إِنَّ مَعَ الْغُلَامِ عَقِيقَةً فَأَهْرِيقُوا عَنْهُ دَمًا، وَأَمِيطُوا عَنْهُ الْأَذَى.
سلمان بن عامر ؓ کہتے ہیں کہ انہوں نے نبی اکرم ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: لڑکے کا عقیقہ ہے تو تم اس کی طرف سے خون بہاؤ، اور اس سے گندگی کو دور کرو ۔
It was narrated from Salman bin Amir that he heard the Prophet ﷺ say: "For a boy there should be an Aqiqah, so shed blood for him and remove the harm from him."
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/العقیقة ٢ (٧١ ٥٤)، سنن ابی داود/الضحایا ٢١ (٢٨٣٩)، سنن الترمذی/الضحایا ١٧ (١٥١٥)، (تحفة الأشراف: ٤٤٨٥)، وقد أخرجہ: سنن النسائی/العقیقة ١ (٤٢١٩)، مسند احمد (٤/١٧، ١٨، ٢١٤)، سنن الدارمی/الأضاحي ٩ (٢٠١٠) (صحیح )