Sunan Ibne-Majah 3152

قربانی کا بیان

3152Sunan Ibne-Majah

نماز عید سے قبل قربانی ذبح کرنا ممنوع ہے

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ الْأَسْوَدِ ابْنِ قَيْسٍ، عَنْ جُنْدُبٍ الْبَجَلِيِّ، أَنَّهُ سَمِعَهُ يَقُولُ: شَهِدْتُ الْأَضْحَى مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَبَحَ أُنَاسٌ قَبْلَ الصَّلَاةِ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ كَانَ ذَبَحَ مِنْكُمْ قَبْلَ الصَّلَاةِ، فَلْيُعِدْ أُضْحِيَّتَهُ، وَمَنْ لَا فَلْيَذْبَحْ عَلَى اسْمِ اللَّهِ.

جندب بجلی ؓ کہتے ہیں کہ میں عید الاضحی میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ موجود تھا، کچھ لوگوں نے نماز عید سے پہلے قربانی کرلی، نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جس نے نماز عید سے پہلے ذبح کیا ہو وہ دوبارہ قربانی کرے، اور جس نے نہ ذبح کیا ہو وہ اللہ کے نام پر ذبح کرے ۔

It was narrated from Aswad bin Qais that he heard Jundub Al-Bajali say. "I was if present on Adha day with the Messenger of Allah, and some people slaughtered before the prayer. The Prophet ﷺ said. Whoever among you has slaughtered before the prayer, let him repeat his sacrifice, and whoever has not, let him offer his sacrifice in the Name of Allah."

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/العیدین ٢٣ (٩٨٥)، الصید ١٧ (٥٠٠)، الأضاحي ١٢ (٥٥٦٢)، الأیمان ١٥ (٦٦٧٤)، التوحید ١٣ (٧٤٠٠)، صحیح مسلم/الأضاحي ١ (١٩٦٠)، سنن النسائی/الأضاحي ٣ (٤٣٧٣)، (تحفة الأشراف: ٣٢٥١)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٤/ ٣١٢، ٣١٣) (صحیح )