Sunan Ibne-Majah 3135

قربانی کا بیان

3135Sunan Ibne-Majah

اونٹ اور گائے کتنے آدمیوں کی طرف سے کافی ہے؟

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ الْمِصْرِيُّ أَبُو طَاهِرٍ، أَنْبَأَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَنْبَأَنَا يُونُسُ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحَرَ عَنْ آلِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ بَقَرَةً وَاحِدَةً.

ام المؤمنین عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے حجۃ الوداع میں آل محمد کی طرف سے ایک گائے کی قربانی کی۔

It was narrated from Aisha (RA) that the Messenger of Allah ﷺ sacrificed one cow during the Farewell Pilgrimage on behalf of the family of Muhammad.

Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/المناسک ١٤ (١٧٥٠)، ٢٣ (١٧٧٨)، (تحفة الأشراف: ١٧٩٢٤)، وقد أخرجہ: وقد تقدم بلفظ اتم برقم (٣٠٠٠/٣٠٧٥)، صحیح البخاری/الحیض ٧ (٢٩٤)، الحج ٣٣ (١٥٦٠)، ٨١ (١٦٥١)، العمرة ٩ (١٧٨٨)، الأضاحي ٣ (٥٥٤٨)، صحیح مسلم/الحج ١٧ (١٢١١)، الحیض ١ (٣٤٧)، موطا امام مالک/الحج ٥٨ (١٧٩)، مسند احمد (٦/٢٤٨)، سنن الدارمی/المناسک ٦٢ (١٩٤٥) (صحیح )