Sunan Ibne-Majah 3134

قربانی کا بیان

3134Sunan Ibne-Majah

اونٹ اور گائے کتنے آدمیوں کی طرف سے کافی ہے؟

حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، عَنْ أَبِي حَاضِرٍ الْأَزْدِيِّ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَلَّتِ الْإِبِلُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَمَرَهُمْ أَنْ يَنْحَرُوا الْبَقَرَ.

عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے زمانہ میں اونٹ کم ہوگئے، تو آپ ﷺ نے انہیں گائے ذبح کرنے کا حکم دیا۔

It was narrated that Ibn Abbas said: "Camels became scarce at the time of the Messenger of Allah, so he commanded them to sacrifice cows."

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٥٨٧٤، ومصباح الزجاجة: ١٠٨٦) (صحیح )