مال غنیمت کی تقسیم۔
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَسْهَمَ يَوْمَ خَيْبَرَ لِلْفَارِسِ ثَلَاثَةَ أَسْهُمٍ، لِلْفَرَسِ سَهْمَانِ، وَلِلرَّجُلِ سَهْمٌ.
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے جنگ خیبر میں گھوڑ سوار کے لیے تین حصے متعین فرمائے، دو حصے گھوڑے کے، اور ایک حصہ آدمی کا۔
It was narrated from Ibn Umar that the Prophet ﷺ distributed the war spoils on the Day of Khaibar, giving three shares to the horseman, two shares for the horse, and one share for the man.
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الجہاد ١٥٤ (٢٧٣٣)، (تحفة الأشراف: ٨١١١)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الجہاد ٥١ (٢٨٦٣)، صحیح مسلم/الجہاد ١٧ (١٧٦٢)، سنن الترمذی/السیر ٦ (١٥٥٤)، مسند احمد (٢/٢، ٦٢)، سنن الدارمی/السیر ٣٣ (٢٥١٥) (صحیح )