Sunan Ibne-Majah 272

پاکی کا بیان

272Sunan Ibne-Majah

اللہ تعالیٰ بغیر طہارت کے نماز قبول نہیں فرماتے

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ سِمَاكٍ . ح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَقْبَلُ اللَّهُ صَلَاةً إِلَّا بِطُهُورٍ، وَلَا صَدَقَةً مِنْ غُلُولٍ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کوئی بھی نماز بغیر پاکی (وضو) کے اور کوئی بھی صدقہ چوری کے مال سے قبول نہیں کرتا ۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘Allah does not accept any prayer without purification, and He does not accept any charity from GhuIul.” (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الطہارة ٢ (٢٢٤)، سنن الترمذی/الطہارة ١ (١)، (تحفة الأشراف: ٧٤٥٧)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/ ٢٠، ٣٩، ٥١، ٥٧، ٧٣) (صحیح )