Sunan Ibne-Majah 271

پاکی کا بیان

271Sunan Ibne-Majah

اللہ تعالیٰ بغیر طہارت کے نماز قبول نہیں فرماتے

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ . ح حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ أَبُو بِشْرٍ خَتَنُ الْمُقْرِئِ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، قَالُوا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ بْنِ أُسَامَةَ، عَنْ أَبِيهِ أُسَامَةَ بْنِ عُمَيْرٍ الْهُذَلِيِّ، قَالَ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَقْبَلُ اللَّهُ صَلَاةً إِلَّا بِطُهُورٍ، وَلَا يَقْبَلُ صَدَقَةً مِنْ غُلُولٍ. حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، وَشَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ، عَنْ شُعْبَةَ، نَحْوَهُ.

اسامہ بن عمیر ہذلی ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کوئی بھی نماز بغیر وضو کے قبول نہیں فرماتا، اور نہ چوری کے مال سے کوئی صدقہ قبول کرتا ہے ۔

It was narrated that Usâmah bin ‘Umair Al-Hudhali said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘Allah does not accept any prayer without purification and He does not accept any charity from Ghulul.’ (Sahih) Another chain with similar wording.

Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الطہا رة ٣١ (٥٩)، سنن النسائی/الطہارة ١٠٤ (١٣٩)، (تحفة الأشراف: ١٣٢)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٥/٧٤، ٧٥)، سنن الدارمی/الطہارة ٢١ (٧١٣) (صحیح ) شعبہ سے دوسرے راویوں نے بھی اسی طرح روایت کی ہے۔