وضو اور غسل جنابت کے لئے پانی کی مقدار کے بیان میں
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ، حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَيَتَوَضَّأُ بِالْمُدِّ، وَيَغْتَسِلُ بِالصَّاعِ.
جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ایک مد پانی سے وضو، اور ایک صاع پانی سے غسل کیا کرتے۔
It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah ﷺ used to perform ablution with a Mudd (of water) and bath with a Sa’. (Sahih)
Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٢٧٠٧)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الغسل ٣ (٢٥١)، سنن ابی داود/الطہارة ٤٤ (٩٣)، سنن النسائی/الطہارة ١٤٤ (٢٣١)، مسند احمد (٣/٢٧٠) (صحیح )