Sunan Ibne-Majah 268

پاکی کا بیان

268Sunan Ibne-Majah

وضو اور غسل جنابت کے لئے پانی کی مقدار کے بیان میں

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيَتَوَضَّأُ بِالْمُدِّ، وَيَغْتَسِلُ بِالصَّاعِ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ایک مد پانی سے وضو فرماتے تھے، اور ایک صاع پانی سے غسل۔

It was narrated that ‘ Aisha (RA) said: “The Messenger of Allah ﷺ used to perform ablution with a Mudd (of water) and bath with a Sâ’.”(Sahih)

Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الطہا رة ٤٤ (٩٢)، سنن النسائی/الطہارة ١٣ (٣٤٧)، (تحفة الأشراف: ١٧٨٥٤)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٦/١٢١، ٢١٨، ٢٣٤، ٢٣٨، ٢٤٩) (صحیح )