حدیث میں احتیاط اور محافظت کے بیان میں
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي السَّفَرِ، قَالَ: سَمِعْتُالشَّعْبِيَّ، يَقُولُ: جَالَسْتُ ابْنَ عُمَرَ سَنَةً فَمَا سَمِعْتُهُ يُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْئًا.
عبداللہ بن ابی السفر کہتے ہیں کہ میں نے شعبی کو کہتے سنا: میں سال بھر ابن عمر ؓ کی مجلسوں میں رہا لیکن میں نے ان سے رسول اللہ ﷺ سے کوئی چیز بیان کرتے ہوئے نہیں سنا۔
It was narrated that ‘Abdullâh bin Abu Safar said: “I heard Ash-Sha’bi saying: ‘I sat with Ibn ‘Umar for a year and I did not hear him narrate anything from the Messenger of Allah ﷺ (S.A.W.W). (Sahih)
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/أخبار الآحاد ٦ (٧٢٦٧)، صحیح مسلم/الصید ٧ (١٩٤٤)، (تحفة الأشراف: ٧١١١)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٨٤، ١٣٧، ١٥٧) (صحیح )