حدیث میں احتیاط اور محافظت کے بیان میں
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا غُنْدَر، عَنْ شُعْبَةَ . ح وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، قَالَ: قُلْنَا لِزَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ حَدِّثْنَا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: كَبِرْنَا، وَنَسِينَا، وَالْحَدِيثُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَدِيدٌ.
عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ کہتے ہیں کہ ہم نے زید بن ارقم ؓ سے کہا کہ ہم سے رسول اللہ ﷺ کی حدیث بیان کریں، تو وہ کہنے لگے: ہم بوڑھے ہوگئے ہیں، ہم پر نسیان غالب ہوگیا ہے، اور رسول اللہ ﷺ کی حدیث بیان کرنا مشکل کام ہے۔
It was narrated that ‘AbdurRahmân bin Abi Laila said: “We said to Zaid bin Arqam (RA) : ‘Tell us a Hadith from the Messenger of Allah ﷺ (S.A.W.W.)‘ He said: ‘We have grown old and have forgotten, and (narrating) Ahadith from the Messenger of Allah ﷺ (S.A.W.W) is difficult (not a simple matter).’” (Sahih)