حدیث میں احتیاط اور محافظت کے بیان میں
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، قَالَ: كَانَ أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ إِذَا حَدَّثَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدِيثًا فَفَرَغَ مِنْهُ قَالَ: أَوْ كَمَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
محمد بن سیرین کہتے ہیں کہ انس بن مالک ؓ جب رسول اللہ ﷺ سے کوئی حدیث بیان کرتے، اور اس سے فارغ ہوتے تو کہتے: أو كما قال رسول الله صلى الله عليه وسلم یا جیسا رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ١ ؎۔
Muhammad bin Sirin said:“Whenever Anas bin Málik finished narrating a Hadith from the Messenger of Allah ﷺ , he would say, ‘Or as the Messenger of Allâh ﷺ said.” (Sahih)
Notes · وضاحت
١ ؎: گویا یہ کہہ کر وہ یہ بتانا چاہتے تھے کہ ہم نے تم سے جو یہ حدیث بیان کی ہے وہ روایت بالمعنی ہے، رہے الفاظ تو ہوسکتا ہے کہ ہو بہو یہی الفاظ رہے ہوں یا الفاظ کچھ بدلے ہوں۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٤٦٩، ومصباح الزجاجة: ١٠)، وقد أخرجہ: دي المقدمة ٢٨ (٢٨٤) (صحیح )