Sunan Ibne-Majah 27

سنت کی پیروی کا بیان

27Sunan Ibne-Majah

حدیث میں احتیاط اور محافظت کے بیان میں

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ، يَقُولُ: إِنَّمَا كُنَّا نَحْفَظُ الْحَدِيثَ، وَالْحَدِيثُ يُحْفَظُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَمَّا إِذَا رَكِبْتُمُ الصَّعْبَ وَالذَّلُولَ فَهَيْهَاتَ.

طاؤس کہتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن عباس ؓ کو کہتے سنا: ہم تو بس حدیثیں یاد کرتے تھے اور حدیث رسول تو یاد کی ہی جاتی ہے، لیکن جب تم مشکل اور آسان راستوں پر چلنے لگے تو ہم نے دوری اختیار کرلی ١ ؎۔

It was narrated from Ibn Tâwus that his father said: “I heard Ibn ‘Abbás saying: ‘We used to memorize Ahddith, and Ahadith were memorized from the Messenger of Allah ﷺ (S.A.W.W) But if you go to the extremes of either exaggeration or negligence (in narrating Ahadith), there is no way we can trust your Ahâdith.” (Sahih)

Notes · وضاحت
١ ؎: یہ کنایہ ہے افراط و تفریط سے، یعنی جب تم نقل میں افراط و تفریط سے کام لینے لگے اور احتیاط کا دامن چھوڑ دیا، تو ہم نے بھی احتیاط کی روش اختیار کی۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/المقدمة ٤ (٢٠)، (تحفة الأشراف: ٥٧١٧) (صحیح )