Sunan Ibne-Majah 2513

غلام آزاد کرنے کا بیان۔

2513Sunan Ibne-Majah

مدبر کا بیان

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: دَبَّرَ رَجُلٌ مِنَّا غُلَامًا وَلَمْ يَكُنْ لَهُ مَالٌ غَيْرُهُ، فَبَاعَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَاشْتَرَاهُ ابْنُ النَّحَّامِ رَجُلٌ مِنْ بَنِي عَدِيٍّ.

جابر بن عبداللہ ؓ کہتے ہیں کہ ہم میں سے ایک شخص نے غلام کو مدبر بنادیا، اس کے پاس اس کے علاوہ اور کوئی مال نہ تھا تو نبی اکرم ﷺ نے اسے بیچ دیا، اور قبیلہ بنی عدی کے شخص ابن نحام نے اسے خریدا۔

It was narrated that Jabir bin Abdullah (RA) said: “ A man among us promised freedom to a slave after his death, and he did not have any property other than him (this slave). So the Prophet ﷺ sold him, and Ibn (Nahham), a man from Banu Adi, bought him”

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/البیوع ١١٠ (٢٢٣١)، صحیح مسلم/الزکاة ١٣ (٩٩٧)، سنن الترمذی/البیوع ١١ (١٢١٩)، (تحفة الأشراف: ٢٥٢٦)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٣٠٨) (صحیح )