Sunan Ibne-Majah 2512

غلام آزاد کرنے کا بیان۔

2512Sunan Ibne-Majah

مدبر کا بیان

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: بَاعَ الْمُدَبَّرِ.

جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مدبر غلام بیچا ١ ؎۔

It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah ﷺ sold a Mudabbar.

Notes · وضاحت
١ ؎: مدبر وہ غلام یا لونڈی ہے جس سے مالک نے یہ کہہ دیا ہو کہ تم میرے مرنے کے بعد آزاد ہو۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/البیوع ٥٩ (٢١٤١)، ١١٠ (٢٢٣٠)، الإاستقراض ١٦ (٢٤٠٣)، الخصومات ٣ (٢٤١٥)، العقتق ٩ (٢٥٣٤)، کفارات الأیمان ٧ (٦٧١٦)، الإکراہ ٤ (٦٩٤٧)، الأحکام ٣٢ (٧١٨٦)، سنن ابی داود/العتق ٩ (٣٩٥٥)، سنن النسائی/البیوع ٨٣ (٤٦٥٨)، (تحفة الأشراف: ٢٤١٦)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الزکاة ١٣ (٩٩٧)، سنن الترمذی/البیوع ١١ (١٢١٩)، مسند احمد (٣/٣٠١، ٣٠٨، ٣٦٥، ٣٩٠)، سنن الدارمی/البیوع ٣٧ (٢٦١٥) (صحیح )