Sunan Ibne-Majah 2498

شفعہ کا بیان

2498Sunan Ibne-Majah

جب حد مقرر ہوجائے تو شفعہ نہیں ہوسکتا

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْجَرَّاحِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الشَّرِيكُ أَحَقُّ بِسَقَبِهِ مَا كَانَ.

ابورافع ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: شریک (ساجھی دار) اپنی قریبی جائیداد کا زیادہ حقدار ہے، خواہ کوئی بھی چیز ہو ۔

It was narrated from Abu Rafi that the Messenger of Allah ﷺ said: "The partner has more right to what is near him, so long as he is still a partner."

Takhrij · تخریج
انظرحدیث رقم: (٢٤٩٥) (صحیح )