غلام کیلئے کس حد تک دینے اور صدقہ کرنے کی گنجائش ہے؟
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، ح وحَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُسْلِمٍ الْمُلَائِيِّ، سَمِعَأَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، يَقُولُ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُجِيبُ دَعْوَةَ الْمَمْلُوكِ.
انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ غلام کی دعوت قبول کرتے تھے۔
It was narrated from Muslim Al-Mulai that he heard Anas bin Malik (RA) say: "The Messenger of Allah ﷺ used to accept the invitation of a slave," (Daif)
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الجنائز ٣٢ (١٠١٧)، (تحفة الأشراف: ١٥٨٨)، (یہ حدیث مکرر ہے، ملاحظہ ہو: ٤١٧٨) (ضعیف) (سند میں مسلم الملائی ضعیف راوی ہیں )