Sunan Ibne-Majah 2295

تجارت ومعاملات کا بیان

2295Sunan Ibne-Majah

بیوی کیلئے خاوند کا مال لینے کی کس حد تک گنجائش ہے؟

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ عَيَّاشٍ، حَدَّثَنِي شُرَحْبِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ الْخَوْلَانِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ الْبَاهِلِيَّ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: لَا تُنْفِقُ الْمَرْأَةُ مِنْ بَيْتِهَا شَيْئًا إِلَّا بِإِذْنِ زَوْجِهَا، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَلَا الطَّعَامَ، قَالَ: ذَلِكَ مِنْ أَفْضَلِ أَمْوَالِنَا.

ابوامامہ باہلی ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: عورت اپنے گھر میں سے اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر کچھ خرچ نہ کرے لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! کھانا بھی کسی کو نہ دے؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ہاں، کھانا بھی نہ دے، یہ تو ہمارے مالوں میں سب سے بہتر مال ہے ۔

Shurahbil bin Muslim AlKhawlâni said: I heard Abu Umâmah Al-Bâhili say: I heard the Messenger of Allah ﷺ say: “No woman should spend anything from her house without her husband’s permission.” They said: “O Messenger of Allah, not even food?” He said: “That is among the best of our wealth.” (Hasan)

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الزکاة ٣٤ (٦٧٠)، (تحفة الأشراف: ٤٨٨٣)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٥/٢٦٧) (حسن )