Sunan Ibne-Majah 2087

طلاق کا بیان

2087Sunan Ibne-Majah

کیا عورت اپنے شوہر کے علاوہ کسی دوسرے پہ سوگ کرسکتی ہے؟

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ حَفْصَةَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تُحِدُّ عَلَى مَيِّتٍ فَوْقَ ثَلَاثٍ إِلَّا امْرَأَةٌ تُحِدُّ عَلَى زَوْجِهَا أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا وَلَا تَلْبَسُ ثَوْبًا مَصْبُوغًا إِلَّا ثَوْبَ عَصْبٍ، وَلَا تَكْتَحِلُ وَلَا تَطَيَّبُ إِلَّا عِنْدَ أَدْنَى طُهْرِهَا بِنُبْذَةٍ مِنْ قُسْطٍ أَوْ أَظْفَارٍ.

ام عطیہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کسی میت پہ تین دن سے زیادہ سوگ نہ منایا جائے البتہ بیوی اپنے شوہر پر چار ماہ دس دن تک سوگ کرے، رنگا ہوا کپڑا نہ پہنے، ہاں رنگین بنی ہوئی چادر اوڑھ سکتی ہے، سرمہ اور خوشبو نہ لگائے، مگر حیض سے پاکی کے شروع میں تھوڑا سا قسط یا اظفار (خوشبو) لگالے ١ ؎۔

It was narrated from Umin ‘Atiyyah that the Messenger of Allah ﷺ said: ‘No deceased person should be mourned for more than three days, except a woman should mourn for her husband for four months and ten days, and she should not wear dyed clothes, except for a garment of ‘Mb, and she should not wear kohl or perfume, except at the beginning of her purity)’ when she may apply a little Qust and Azffir.’”121 (Sahih)

Notes · وضاحت
١ ؎: شرم گاہ کی بدبو دور کرنے کے لئے تھوڑا سا خوشبو استعمال کرسکتی ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الحیض ١٢ (١٣١٣، الجنائز ٣٠ (١٢٧٨)، الطلاق ٤٧ (٥٣٣٩)، ٤٩ (٥٣٤٢)، صحیح مسلم/الطلاق ٩ (٩٣٨)، سنن ابی داود/الطلاق ٤٦ (٢٣٠٢، ٢٣٠٣)، سنن النسائی/الطلاق ٦٤ (٣٥٦٤)، ٦٥ (٣٥٦٦)، (تحفة الأشراف: ١٨١٣٤)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٥/٦٥، ٨٥، ٤٠٨)، سنن الدارمی/ الطلاق ١٣ (٢٣٣٢) (صحیح )