لونڈی جب آزاد ہوگئی تو اپنے نفس پہ مختار ہے۔
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ تَوْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أُذَيْنَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيَّرَ بَرِيرَةَ.
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے بریرہ ؓ کو اختیار دیا (کہ وہ اپنے شوہر مغیث کی زوجیت میں رہیں یا نہ رہیں) ۔
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ gave Barirah the choice. (Hasan)
Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٣٥٩٠، ومصباح الزجاجة: ٧٣٢) (صحیح )