Sunan Ibne-Majah 2077

طلاق کا بیان

2077Sunan Ibne-Majah

لونڈی جب آزاد ہوگئی تو اپنے نفس پہ مختار ہے۔

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: أُمِرَتْ بَرِيرَةُ، أَنْ تَعْتَدَّ بِثَلَاثِ حِيَضٍ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ بریرہ ؓ کو حکم دیا گیا کہ وہ تین حیض عدت گزاریں۔

It was narrated that Aisha (RA) said: "Barirah was told to observe the waiting period for three menstrual cycles." (Hasan)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٦٠٠٢، ومصباح الزجاجة: ٧٣١) (صحیح )