دوران عدت خاتون گھر سے باہر جاسکتی ہے یا نہیں ؟
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَتْ فَاطِمَةُ بِنْتُ قَيْسٍ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي أَخَافُ أَنْ يُقْتَحَمَ عَلَيَّ فَأَمَرَهَا، أَنْ تَتَحَوَّلَ.
ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ فاطمہ بنت قیس ؓ نے کہا: اللہ کے رسول! میں ڈرتی ہوں کہ کوئی میرے پاس گھس آئے، تو آپ نے انہیں وہاں سے منتقل ہوجانے کا حکم دیا۔
It was narrated that Aisha (RA) said: "Fatimah bint Qais said: O Messenger of Allah. I am afraid that someone may enter upon me by force. So he told her to move." (Sahih)
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الطلاق ٦ (١٤٨٢)، سنن النسائی/الطلاق ٧٠ (٣٥٧٧)، (تحفة الأشراف: ١٨٠٣٢) (صحیح )