Sunan Ibne-Majah 1762

روزوں کا بیان

1762Sunan Ibne-Majah

خا وند کی اجازت کے بغیر بیوی کا روزہ رکھنا

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النِّسَاءَ أَنْ يَصُمْنَ إِلَّا بِإِذْنِ أَزْوَاجِهِنَّ .

ابو سعید خدری ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے عورتوں کو منع فرمایا کہ وہ اپنے شوہروں کی اجازت کے بغیر (نفلی) روزہ رکھیں۔

It was narrated that Abu Saeed said: "The Messenger of Allah ﷺ forbade women from fasting without the permission of their husbands." (Daif)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ: (تحفة الأشراف: ٤٠٢٠، ومصباح الزجاجة: ٦٣٣)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الصوم ٧٤ (٢٤٥٩)، مسند احمد (٣/٨٠، ٨٤)، سنن الدارمی/الصوم ٢٠ (١٧٦٠) (صحیح )