Sunan Ibne-Majah 1761

روزوں کا بیان

1761Sunan Ibne-Majah

خا وند کی اجازت کے بغیر بیوی کا روزہ رکھنا

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا تَصُومُ الْمَرْأَةُ وَزَوْجُهَا شَاهِدٌ يَوْمًا مِنْ غَيْرِ شَهْرِ رَمَضَانَ إِلَّا بِإِذْنِهِ .

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: شوہر کی موجودگی میں اس کی اجازت کے بغیر عورت رمضان کے علاوہ کسی دن (نفلی روزہ) نہ رکھے ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Prophet ﷺ said: "When her husband is present, no woman should fast any day apart from the month of Ramadan without his permission." (Sahih)

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الصوم ٦٥ (٧٨٢)، (تحفة الأشراف: ١٣٦٨٠)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/النکاح ٨٤ (٥١٩٢)، صحیح مسلم/الزکاة ٢٦ (١٠٢٦)، سنن ابی داود/الصوم ٧٤ (٢٤٥٨)، مسند احمد (٢/٢٤٥، ٣٦١)، سنن الدارمی/الصوم ٢٠ (١٧٦١) (صحیح )