Sunan Ibne-Majah 1695

روزوں کا بیان

1695Sunan Ibne-Majah

سحری دیر سے کرنا

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرٍّ، عَنْ حُذَيْفَةَ، قَالَ: تَسَحَّرْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هُوَ النَّهَارُ، إِلَّا أَنَّ الشَّمْسَ لَمْ تَطْلُعْ.

حذیفہ ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ سحری فجر کے طلوع ہوجانے کے وقت کھائی، لیکن ابھی طلوع نہیں ہوئی تھی۔

It was narrated that Hudhaifah said: "I ate Suhur with the Messenger of Allah ﷺ when it was daybreak but the sun had not yet risen." [(One of the narrators) Abu Ishaq said: "The Hadith of Hudhaifah is abrogated and does not mean anything." (Hasan)

Takhrij · تخریج
سنن النسائی/الصوم ١٠ (٢١٥٤)، (تحفة الأشراف: ٣٣٢٥)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٥/٣٩٦، ٤٠٠) (حسن الإسناد )