Sunan Ibne-Majah 1681

روزوں کا بیان

1681Sunan Ibne-Majah

روزہ دار کو پچھنے لگانا

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، أَنْبَأَنَا شَيْبَانُ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ، أَنَّ شَدَّادَ بْنَ أَوْسٍ بَيْنَمَا هُوَ يَمْشِي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْبَقِيعِ، فَمَرَّ عَلَى رَجُلٍ يَحْتَجِمُ بَعْدَ مَا مَضَى مِنَ الشَّهْرِ ثَمَانِيَ عَشْرَةَ لَيْلَةً، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ.

ابوقلابہ سے روایت ہے کہ شداد بن اوس ؓ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ بقیع میں چل رہے تھے کہ اسی دوران آپ ایک شخص کے پاس سے گزرے جو چاند کی اٹھارہویں رات گزر جانے کے بعد پچھنا لگوا رہا تھا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: پچھنا لگانے والے اور لگوانے والے دونوں کا روزہ ٹوٹ گیا ۔

It was narrated from Abu Qilabah that when Shaddad bin Aws was walking with the Messenger of Allah ﷺ in Al·Baqi, he passed by a man who was being cupped, after eighteen days of the month (of Ramadan) had passed. The Messenger of Allah ﷺ said: "The cupper and the one for whom cupping is done both break their fast." (Sahih)

Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الصوم ٢٨ (٢٣٦٨)، (تحفة الأشراف: ٤٨٢٣)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٤/١٢٣، ١٢٤، ١٢٥)، سنن الدارمی/الصوم ٢٦ (١٧٧١) (صحیح) (سند میں یحییٰ بن أبی کثیر مدلس ہیں، اور روایت عنعنہ سے کی ہے، لیکن سابقہ حدیث تقویت پاکر صحیح ہے، نیز ملاحظہ ہو: الإرواء: ٤ /٦٨/٧٠ و صحیح أبی داود: ٢٠٥٠ - ٢٠٥١ )