روزہ دار کو پچھنے لگانا
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، أَنْبَأَنَا شَيْبَانُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، حَدَّثَنِي أَبُو قِلَابَةَ، أَنَّأَبَا أَسْمَاءَ حَدَّثَهُ، عَنْ ثَوْبَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ.
ثوبان ؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو فرماتے سنا: پچھنا لگانے والے، اور لگوانے والے دونوں کا روزہ ٹوٹ گیا ۔
It was narrated that Thawban said: "I heard the Prophet ﷺ say: The cupper and the one for whom cupping is done both break their fast. (Sahih)
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الصوم ٢٨ (٢٣٦٧)، (تحفة الأشراف: ٢١٠٤)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٥/٢٧٧، ٢٨٠، ٢٨٢، ٢٨٣)، سنن الدارمی/الصیام ٣٦ (١٧٧٤) (صحیح )