Sunan Ibne-Majah 1544

جنازوں کا بیان

1544Sunan Ibne-Majah

جنازہ کی وجہ سے کھڑے ہوجانا

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ مَسْعُودِ بْنِ الْحَكَمِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، قَالَ: قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِجِنَازَةٍ فَقُمْنَا حَتَّى جَلَسَ فَجَلَسْنَا.

علی بن ابی طالب ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ایک جنازہ کے لیے کھڑے ہوئے تو ہم بھی کھڑے ہوئے، پھر آپ بیٹھ گئے، تو ہم بھی بیٹھ گئے۔

It was narrated that Ali bin Abu Talib said: "The Messenger of Allah ﷺ stood up for a funeral, and we stood up, until he sat down, then we sat down: (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الجنائز ٢٥ (٩٦٢)، سنن ابی داود/الجنائز ٤٧ (٣١٧٥)، سنن الترمذی/الجنائز ٥٢ (١٠٤٤)، سنن النسائی/الجنائز ٨١ (٢٠٠١)، (تحفة الأشراف: ١٩٢٧٦)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/الجنائز ١١ (٣٣)، مسند احمد (١/٨٢، ٨٣، ١٣١، ١٣٨) (صحیح )