Sunan Ibne-Majah 1543

جنازوں کا بیان

1543Sunan Ibne-Majah

جنازہ کی وجہ سے کھڑے ہوجانا

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَهَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: مُرَّ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِجِنَازَةٍ فَقَامَ، وَقَالَ: قُومُوا فَإِنَّ لِلْمَوْتِ فَزَعًا.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کے سامنے سے ایک جنازہ لے جایا گیا، تو آپ کھڑے ہوگئے اور فرمایا: کھڑے ہوجاؤ! اس لیے کہ موت کی ایک گھبراہٹ اور دہشت ہے ۔

It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: "A funeral passed by the Prophet ﷺ and he stood up and said: Stand up out of recognition of the enormity of death:" (Hasan)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٥٠٦٦، ومصباح الزجاجة: ٥٥٠)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٢٨٧، ٣٤٣) (صحیح )