Sunan Ibne-Majah 1518

جنازوں کا بیان

1518Sunan Ibne-Majah

مسجد میں نماز جنا زہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ صَالِحِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْعَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: وَاللَّهِ مَا صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى سُهَيْلِ ابْنِ بَيْضَاءَ إِلَّا فِي الْمَسْجِدِ، قَالَ ابْن مَاجَةَ: حَدِيثُ عَائِشَةَ أَقْوَى.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ اللہ کی قسم! رسول اللہ ﷺ نے سہیل بن بیضاء ؓ کی نماز جنازہ مسجد ہی میں پڑھی۔ ابن ماجہ کہتے ہیں کہ ام المؤمنین عائشہ ؓ کی حدیث زیادہ قوی ہے۔

It was narrated that Aisha (RA) said: "By Allah! The Messenger of Allah ﷺ did not offer the funeral prayer for Suhail bin Baida anywhere but in the Masjid." (Sahih) Ibn Majah said: The Hadith of Aisha (RA) is stronger.

Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الجنائز ٥٤ (٣١٨٩)، (تحفة الأشراف: ١٦١٧٤)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الجنائز ٣٤ (٩٧٣)، سنن الترمذی/الجنائز ٤٤ (١٠٣٣)، سنن النسائی/الجنائز ٧٠ (١٩٦٩)، موطا امام مالک/الجنائز ٨ (٢٢)، مسند احمد (٦/٧٩، ١٣٣، ١٦٩) (صحیح )