Sunan Ibne-Majah 148

سنت کی پیروی کا بیان

148Sunan Ibne-Majah

حضرت عمار بن یاسر (رض) کے فضائل۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى . ح وحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، وَعَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَا جَمِيعًا، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ سِيَاهٍ، عَنْ حَبيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: عَمَّارٌ مَا عُرِضَ عَلَيْهِ أَمْرَانِ إِلَّا اخْتَارَ الْأَرْشَدَ مِنْهُمَا.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: عمار پر جب بھی دو کام پیش کئے گئے تو انہوں نے ان میں سے بہترین کام کا انتخاب کیا ۔

It was narrated that ‘ Aisha (RA) said: ‘The Messenger of Allah ﷺ said: “Ammâr — no two things were shown to him but he chose the better of the two.” (Da’if)

Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/المناقب ٣٥ (٣٧٩٩)، سنن النسائی/الکبری، المناقب ٣٧ (٨٢٧٦)، (تحفة الأشراف: ١٧٣٩٧)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/١١٣) (صحیح )