حضرت سلمان، ابوذر، مقداد (رض) کے فضائل۔
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ مُوسَى، وَسُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي رَبِيعَةَ الْإِيَادِيِّ، عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ اللَّهَ أَمَرَنِي بِحُبِّ أَرْبَعَةٍ، وَأَخْبَرَنِي أَنَّهُ يُحِبُّهُمْ ، قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَنْ هُمْ؟ قَالَ: عَلِيٌّ مِنْهُمْ ، يَقُولُ ذَلِكَ ثَلَاثًا: وَأَبُو ذَرٍّ، وَسَلْمَانُ، وَالْمِقْدَادُ .
بریدہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ نے مجھے چار افراد سے محبت کرنے کا حکم دیا ہے، اور مجھے بتایا ہے کہ وہ بھی ان سے محبت رکھتا ہے ، عرض کیا گیا: اللہ کے رسول! وہ کون لوگ ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: علی انہیں لوگوں میں سے ہیں (آپ ﷺ نے یہ تین بار فرمایا) ، اور ابوذر، سلمان اور مقداد ہیں ۔
Ibn Buraidah narrated that his father said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘Allah has commanded me to love four people, and He told me that He also loves them.’ He was asked: O Messenger of Allah, who are hey?’ He said: “Ali is one of them’ and he said that three ‘and Abu Dharr, Salman Miqdâd.”