Sunan Ibne-Majah 1412

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

1412Sunan Ibne-Majah

مسجد قباء میں نماز کی فضیلت

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيل، وَعِيسَى بْنُ يُونُسَ، قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْكَرْمَانِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ بْنَ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ، يَقُولَ: قَالَ سَهْلُ بْنُ حُنَيْفٍ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ تَطَهَّرَ فِي بَيْتِهِ، ثُمَّ أَتَى مَسْجِدَ قُبَاءَ، فَصَلَّى فِيهِ صَلَاةً كَانَ لَهُ كَأَجْرِ عُمْرَةٍ.

سہل بن حنیف ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص اپنے گھر میں وضو کرے، پھر مسجد قباء آئے اور اس میں نماز پڑھے، تو اسے ایک عمرہ کا ثواب ملے گا ۔

(Sahl) bin Hunaif said: "The Messenger of Allah ﷺ said: Whoever purifies himself in his house, then comes to the Quba Masjid and offers one prayer therein, will have a reward like that for Umrah." (Hasan)

Takhrij · تخریج
سنن النسائی/المساجد ٩ (٧٠٠)، (تحفة الأشراف: ٤٦٥٧)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٤٨٧) (صحیح )