مسجد قباء میں نماز کی فضیلت
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَبْرَدِ مَوْلَى بَنِي خَطْمَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ أُسَيْدَ بْنَ ظُهَيْرٍ الْأَنْصَارِيَّ وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحَدِّثُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: صَلَاةٌ فِي مَسْجِدِ قُبَاءَ كَعُمْرَةٍ.
اسید بن ظہیر انصاری ؓ (جو نبی اکرم ﷺ کے اصحاب میں سے تھے) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: مسجد قباء میں نماز پڑھنا ایک عمرہ کے برابر ہے ١ ؎۔
Abul-Abrad, the freedslave of Banu Khatmah, said that he heard Usaid bin Zuhair Ansari who was one of the Companions of the Prophet ﷺ narrating that the Prophet ﷺ said: "One prayer in the Quba Masjid is like Umrah," (Hasan)