Sunan Ibne-Majah 1394

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

1394Sunan Ibne-Majah

شکرانے میں نماز اور سجدہ

حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْخُزَاعِيُّ، وَأَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ بَكَّارِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَانَ إِذَا أَتَاهُ أَمْرٌ يَسُرُّهُ أَوْ بُشِّرَ بِهِ، خَرَّ سَاجِدًا شُكْرًا لِلَّهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى.

ابوبکرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ کے پاس جب کوئی ایسا معاملہ آتا جس سے آپ خوش ہوتے، یا وہ خوش کن معاملہ ہوتا، تو آپ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنے کے لیے سجدے میں گرپڑتے۔

It was narrated from Abu Bakrah that when the Prophet ﷺ heard news that made him happy,or for which one should be happy, he would fall down to prostrate in gratitude to Allah, the Blessed and Exalted.(Hasan)

Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الجہاد ١٧٤ (٢٧٧٤)، سنن الترمذی/السیر ٢٥ (١٥٧٨)، (تحفة الأشراف: ١١٦٩٨)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٢، ٨، ٩، ١٠) (حسن )