Sunan Ibne-Majah 1190

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

1190Sunan Ibne-Majah

تین پانچ سات اور نو رکعات وتر پڑھنا

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا الْفِرْيَابِيُّ، عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الْوِتْرُ حَقٌّ، فَمَنْ شَاءَ فَلْيُوتِرْ بِخَمْسٍ، وَمَنْ شَاءَ فَلْيُوتِرْ بِثَلَاثٍ، وَمَنْ شَاءَ فَلْيُوتِرْ بِوَاحِدَةٍ.

ابوایوب انصاری ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: وتر حق (ثابت) ہے، لہٰذا جس کا جی چاہے پانچ رکعت وتر پڑھے، اور جس کا جی چاہے تین رکعت پڑھے، اور جس کا جی چاہے ایک رکعت پڑھے ۔

It was narrated from Abu Ayyub Al-Ansari that the Messenger of Allah ﷺ SAW said: "Witr is Haqq Whoever wishes let him pray Witr with five (Rakah), and whoever wishes let him pray Witr with three (Rakah), and whoever wishes let him pray Witr with one (Rakah).(Sahih).

Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الصلاة ٣٣٨ (١٤٢٢)، سنن النسائی/قیام اللیل ٣٤ (١٧١١، ١٧١٢)، (تحفة الأشراف: ٣٤٨٠)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٥/٤١٨)، سنن الدارمی/الصلاة ٢١٠ (١٦٢٦) (صحیح )