Sunan Ibne-Majah 1189

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

1189Sunan Ibne-Majah

اخیر رات میں وتر پڑھنا

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، وَأَحْمَدُ بْنُ الْأَزْهَرِ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَوْتِرُوا قَبْلَ أَنْ تُصْبِحُوا، قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى: فِي هَذَا الْحَدِيثِ دَلِيلٌ عَلَى أَنَّ حَدِيثَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ رَوَاهٍ.

ابو سعید خدری ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: صبح صادق سے پہلے وتر پڑھ لو ۔ محمد بن یحییٰ کہتے ہیں کہ یہ حدیث اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ عبدالرحمٰن بن زید کی حدیث ضعیف ہے۔

It was narrated that Abu Saeed said: "The Messenger of Allah ﷺ SAW said: Pray Witr before morning comes:" (Sahih).

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/المسافرین ٢٠ (٧٥٤)، سنن الترمذی/الصلاة ٢٢٦ (٤٦٨)، سنن النسائی/قیام اللیل ٢٩ (١٦٨٤)، (تحفة الأشراف: ٤٣٨٤)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الصلاة ٣٤٣ (١٤٢٢)، مسند احمد (٣/١٣، ٣٥، ٣٧، ٧١)، سنن الدارمی/الصلاة ٢١١ (١٦٢٩) (صحیح )