جب تکبیر ہو تو اس وقت اور کوئی نماز نہیں سوائے فرض نماز کے
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَرْجِسَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: رَأَى رَجُلًا يُصَلِّي الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ صَلَاةِ الْغَدَاةِ وَهُوَ فِي الصَّلَاةِ، فَلَمَّا صَلَّى، قَالَ لَهُ: بِأَيِّ صَلَاتَيْكَ اعْتَدَدْتَ.
عبداللہ بن سرجس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک شخص کو دیکھا جو نماز فجر سے پہلے دو رکعت پڑھ رہا تھا، اس وقت آپ فرض پڑھ رہے تھے، جب آپ ﷺ نماز سے فارغ ہوئے تو فرمایا: اپنی دونوں نماز میں سے کس نماز کا تم نے اعتبار کیا؟ ١ ؎۔
It was narrated from Abdullah bin Sarjis that the Messenger of Allah ﷺ SAW saw a man performing the two Rakah belore the morning prayer while he himself was performing prayer. When he had finished praying he said to him: "Which of your two prayers did you intend to be counted (i.e. accepted)?" (Sahih).