Sunan Ibne-Majah 1147

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

1147Sunan Ibne-Majah

فجر سے پہلے دو رکعت

حَدَّثَنَا الْخَلِيلُ بْنُ عَمْرٍو أَبُو عَمْرٍو، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيُصَلِّي الرَّكْعَتَيْنِ عِنْدَ الْإِقَامَةِ.

علی ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ اقامت کے وقت دو رکعت پڑھتے تھے۔

It was narrated that Ali said: "The Prophet ﷺ used to perform two Rakah at the time of the lqamah" (Daif)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٠٠٥٤، ومصباح الزجاجة: ٤٠٩، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٧٧، ٨٧، ٩٨، ١١١، ١١٥) (ضعیف) (حارث الاعور ضعیف اور شریک سئی الحفظ ہیں )