فجر سے پہلے دو رکعت
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَإِذَا تَوَضَّأَ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ خَرَجَ إِلَى الصَّلَاةِ.
ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ جب وضو کرتے تو دو رکعت پڑھتے، پھر نماز کے لیے نکلتے۔
It was narrated that Aisha (RA) said: "When he performed ablution the Prophet ﷺ would pray two (short) Rakah and then go out for the prayer."(Daif)
Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٦٠٣٧، ومصباح الزجاجة: ٤٠٨)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٧٧، ٨٧، ٩٨، ١١١، ١١٥) (صحیح) (سند میں ابو اسحاق السبیعی مدلس و مختلط راوی ہیں، لیکن اختلاط سے پہلے ان سے ابو الاحوص نے روایت کی ہے، چناچہ امام بخاری اور امام مسلم نے ابو الاحوص کے واسطہ سے روایت فرمائی ہے )