Sunan Ibne-Majah 1118

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

1118Sunan Ibne-Majah

جمعہ المبارک کی نماز میں قرآن

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيل الْمَدَنِيُّ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، قَالَ: اسْتَخْلَفَ مَرْوَانُ أَبَا هُرَيْرَةَ عَلَى الْمَدِينَةِ، فَخَرَجَ إِلَى مَكَّةَ، فَصَلَّى بِنَا أَبُو هُرَيْرَةَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، فَقَرَأَ: بِسُورَةِ الْجُمُعَةِ فِي السَّجْدَةِ الْأُولَى، وَفِي الْآخِرَةِ إِذَا جَاءَكَ الْمُنَافِقُونَ، قَالَ عُبَيْدُ اللَّهِ: فَأَدْرَكْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ حِينَ انْصَرَفَ، فَقُلْتُ لَهُ: إِنَّكَ قَرَأْتَ بِسُورَتَيْنِ كَانَ عَلِيٌّ يَقْرَأُ بِهِمَا بِالْكُوفَةِ، فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ: إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ بِهِمَا.

عبیداللہ بن ابی رافع کہتے ہیں کہ مروان نے ابوہریرہ ؓ کو مدینہ منورہ میں اپنا نائب مقرر کیا، خود مکہ گئے تو ابوہریرہ ؓ نے ہمیں نماز جمعہ پڑھائی، پہلی رکعت میں سورة الجمعہ اور دوسری رکعت میں: إذا جاءک المنافقون پڑھی۔ عبیداللہ بن ابی رافع کہتے ہیں کہ میں نے نماز کے بعد ابوہریرہ ؓ سے ملاقات کی، اور ان سے کہا کہ علی ؓ بھی کوفہ میں (نماز جمعہ میں) یہ دونوں سورتیں پڑھا کرتے تھے، ابوہریرہ ؓ نے کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ دونوں سورتیں پڑھتے ہوئے سنا ہے۔

It was narrated that Ubaidullah bin Abu Rafi said: "Marwan appointed Abu Hurairah (RA) in charge of AIMadinah, and set out for Makkah, Abu Hurairah (RA) led us in prayer on Friday, and he recited Sural AI-Jumuah. in the first Rakah, and in the second, When the hypocrites come to you." Ubaidullah said: "I caught up with Abu Hurairah (RA) when he finished and said to him: You recited two Surah that Ali used to recite in Kufah. Abu Hurairah (RA) said: I heard the Messenger of Allah ﷺ reciting them:" (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الجمعة ١٦ (٨٧٧)، سنن ابی داود/الصلاة ٢٤٢ (١١٢٤)، سنن الترمذی/الصلاة ٢٥٧ (٥١٩)، (تحفة الأشراف: ١٤١٠٤)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٤٢٩) (صحیح )