Sunan Ibne-Majah 1117

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

1117Sunan Ibne-Majah

امام کے منبر سے اتر نے کے بعد کلام کرنا

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَانَ يُكَلَّمُ فِي الْحَاجَةِ إِذَا نَزَلَ عَنِ الْمِنْبَرِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ.

انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ جب جمعہ کے دن منبر سے اترتے تو ضروری امور سے متعلق گفتگو فرما لیا کرتے تھے۔

It was narrated from Anas bin Mâlik that the people used to speak to the Prophet ﷺ about their needs when he came down from the pulpit on a Friday. (Da’if)

Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الصلاة ٢٤٠ (١١٢٠)، سنن الترمذی/الصلاة ٢٥٦ (٥١٧)، سنن النسائی/الجمعة ٣٦ (١٤٢٠)، (تحفة الأشراف: ٢٦٠) وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/١١٩، ١٢٧، ٢١٣) (شاذ) (جریر بن حازم اس روایت میں منفرد ہیں، یہ حدیث ثابت ہے، معروف نہیں ہے )