جو مسجد میں اس وقت داخل ہوجب امام خطبہ دے رہا ہو؟
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، سَمِعَ جَابِرًا، وَأَبُو الزُّبَيْرِ، سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: دَخَلَ سُلَيْكٌ الْغَطَفَانِيُّ الْمَسْجِدَ وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ، فَقَالَ: أَصَلَّيْتَ؟، قَالَ: لَا، قَالَ: فَصَلِّ رَكْعَتَيْنِ، وَأَمَّا عَمْرٌو فَلَمْ يَذْكُرْ سُلَيْكًا.
جابر بن عبداللہ ؓ کہتے ہیں کہ سلیک غطفانی ؓ مسجد میں آئے اس وقت نبی اکرم ﷺ خطبہ دے رہے تھے، تو آپ نے پوچھا: کیا تم نے نماز ادا کرلی؟ انہوں نے کہا: جی نہیں، آپ ﷺ نے فرمایا: دو رکعت پڑھ لو ١ ؎۔ عمرو بن دینار نے سلیک کا ذکر نہیں کیا۔
It was narrated that Jabir bin Abdullah said: "Sulaik Ghatafani entered the Masjid when the Prophet ﷺ was delivering the sermon. He said: Have you prayed? He said, No. He said: Then perform two Rakan:" (Sahih) As for Arm (one of the narrators of the Hadith), he did not mention Sulaik.