Sunan Ibne-Majah 1044

اقامت نماز اور اس کا طریقہ

1044Sunan Ibne-Majah

نماز میں خشوع

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا بِأَصْحَابِهِ، فَلَمَّا قَضَى الصَّلَاةَ أَقْبَلَ عَلَى الْقَوْمِ بِوَجْهِهِ، فَقَالَ: مَا بَالُ أَقْوَامٍ يَرْفَعُونَ أَبْصَارَهُمْ إِلَى السَّمَاءِ، حَتَّى اشْتَدَّ قَوْلُهُ فِي ذَلِكَ: لَيَنْتَهُنَّ عَنْ ذَلِكَ أَوْ لَيَخْطَفَنَّ اللَّهُ أَبْصَارَهُمْ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک روز اپنے صحابہ کو نماز پڑھائی، جب آپ نماز سے فارغ ہوئے تو لوگوں کی جانب رخ کر کے فرمایا: لوگوں کو کیا ہوگیا ہے کہ اپنی نگاہیں (بحالت نماز) آسمان کی جانب اٹھاتے رہتے ہیں؟ ، یہاں تک کہ بڑی سختی کے ساتھ آپ ﷺ نے یہ تک فرما دیا: لوگ اس سے ضرور باز آجائیں ورنہ اللہ تعالیٰ ان کی نگاہیں اچک لے گا ۔

It was narrated that Anas bin Malik (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ led his Companions in prayer one day. When he had finished prayer he turned to face the people and said: What is wrong with some people that they lift their gaze to the heavens? He spoke severely concerning that: They should certainly abstain from that or Allah will snatch away their sight. (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الأذان ٢ ٩ (٧٥٠)، سنن ابی داود/الصلاة ٧ ٦ ١ (٩١٣)، سنن النسائی/السہو ٩ (١١٩٤)، (تحفة الأشراف: ١١٧٣)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/١٠٩، ١١٢، ١١٥، ١١٦، ١٤٠، ٢٥٨)، سنن الدارمی/ الصلاة ٧ ٦ (١٣٤٠) (صحیح )