نماز کے بعد تکبیر کہنے کا بیان
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي مَعْبَدٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: كَانَ يُعْلَمُ انْقِضَاءُ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالتَّكْبِيرِ.
عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کی نماز کے ختم ہونے کو تکبیر سے جانا جاتا تھا۔
Ibn Abbas said: The end of the prayer of the Messenger of Allah ﷺ was known by the takbir (pronounced aloud).
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الأذان ١٥٥ (٨٤٢)، صحیح مسلم/المساجد ٢٣ (٥٨٣)، سنن النسائی/السھو ٧٩ (١٣٣٦)، (تحفة الأشراف: ٦٥١٢)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٢٢٢) (صحیح )