Sunan Abu Dawood 811

نماز کا بیان

811Sunan Abu Dawood

نماز مغرب میں قرأت کی مقدار

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيَقْرَأُ بِالطُّورِ فِي الْمَغْرِبِ.

جبیر بن مطعم ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو مغرب میں سورة الطور پڑھتے ہوئے سنا۔

Jubair bin Mutim said: I heard the Messenger of Allah ﷺ reciting al-Tur (surah lii) in the sunset prayer.

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الأذان ٩٩ (٧٦٥)، والجھاد ١٧٢ (٣٠٥٠)، والمغازي ١٢ (٤٠٢٣)، و تفسیر الطور ١ (٤٨٥٤)، صحیح مسلم/الصلاة ٣٥ (٤٦٣)، سنن النسائی/الافتتاح ٦٥ (٩٨٨)، سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة ٩ (٨٣٢)، (تحفة الأشراف: ٣١٨٩)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/الصلاة ٥(٢٣)، مسند احمد (٤/٨٠، ٨٣، ٨٤، ٨٥)، سنن الدارمی/الصلاة ٦٤ (١٣٣٢) (صحیح )