Sunan Abu Dawood 809

نماز کا بیان

809Sunan Abu Dawood

ظہر و عصر کی نماز میں قرأت کی مقدار کا بیان

حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أَخْبَرَنَا حُصَيْنٌ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: لَا أَدْرِي أَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ أَمْ لَا.

عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ مجھے نہیں معلوم کہ رسول اللہ ﷺ ظہر اور عصر میں قرآت کرتے تھے یا نہیں۔

Narrated Abdullah ibn Abbas (RA) : I do not know whether the Messenger of Allah ﷺ would recite the Quran at the noon and afternoon prayer or not.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: ٦٠٣٥)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٢٤٩، ٢٥٧) (صحیح )