Sunan Abu Dawood 78

پاکی کا بیان

78Sunan Abu Dawood

عورت کے بچے ہوئے پانی سے وضو کرنے کا بیان

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ ابْنِ خَرَّبُوذَ، عَنْ أُمِّ صُبَيَّةَ الْجُهَنِيَّةِ، قَالَتْ: اخْتَلَفَتْ يَدِي وَيَدُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْوُضُوءِ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ.

ام صبیہ جہنیہ (خولہ بنت قیس) ؓ کہتی ہیں کہ میرے اور رسول اللہ ﷺ کے ہاتھ وضو کرتے وقت ایک ہی برتن میں باری باری پڑتے۔

Narrated Aisha (RA) , Ummul Muminin (RA) : My hands and the hands of the Messenger of Allah ﷺ alternated into one vessel while we performed ablution.

Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/الطھارة ٣٦ (٣٨٢)، (تحفة الأشراف: ١٨٣٣٣)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٦/٣٦٦، ٣٦٧) (حسن صحیح )